پاکستان کے شاعر اور ادیب
کل: 525
چودھری ہردیال شوق
1908
- پیدائش : بہاولپور
- سکونت : ہماچل پردیش
بہاول پور کے شاعر اور ممتاز سرکاری افسر تھے، جنہوں نے تحصیل دار سے ریونیو سیکریٹری تک مختلف انتظامی مناصب پر خدمات انجام دیں اور شوقِ سخن کو بھی برقرار رکھا۔
- سکونت : لاہور
- پیدائش : پاکستان
پاکستان کے معروف صوفی شاعر وہ اردو، فارسی، عربی، پشتو اور شینا زبانوں کے شاعر ہیں۔