Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مکتوب نمبر ۴

خواجہ غریب نواز

مکتوب نمبر ۴

خواجہ غریب نواز

MORE BYخواجہ غریب نواز

    حقائق و معارف سے واقف رب العارفین کے عاشق میرے بھائی خواجہ قطب الدین دہلوی!

    واضح رہے کہ انسانوں میں سب سے وانا وہ فقرا ہیں جنہوں نے درویشی اور نا مرادی کو اختیار کر رکھا ہے کیونکہ ہر ایک مراد میں نامرادی ہے اور نامرادی میں مراد ہے، بر خلاف اس کے اہلِ غفلت نے صحت کو زحمت اور زحمت کو صحت خیال کر رکھا ہے، پس دانا وہی ہے کہ جب کسی دنیاوی مراد کا اسے خیال آئے، اسے فوراً ترک کرکے نامرادی اور فقر کو اختیار کر لے، اپنی مراد کو چھوڑ کر نامرادی سے موافقت کر لے۔

    نا مرادی تانہ گردی بامرادی کے رسی

    پس مرد کو حق تعالیٰ سے وابستگی لازم ہے جو ہمیشہ تھا اور ہمیشہ رہے گا، اگر اللہ تعالیٰ آنکھ دے ہر راہ میں سوائے اس کے چہرے کے اور کچھ نہ دیکھے اور دونوں جہاں میں جس کی طرف نگاہ کرے اسی میں اسی کی حقیقت دیکھے، دینداری اور آنکھ حاصل کر کیونکہ اگر غور سے دیکھو تو خاک کا ہر ایک ذرہ جام جہاں نماز ہے، سوائے ظاہری ملاپ کے شوق اور کیا لاکھوں۔ والسلام

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے