Font by Mehr Nastaliq Web

ثنا خواں کیوں نہ ہو سارا جہاں شانِ رسالت کا

آفتاب احمد گہر

ثنا خواں کیوں نہ ہو سارا جہاں شانِ رسالت کا

آفتاب احمد گہر

MORE BYآفتاب احمد گہر

    ثنا خواں کیوں نہ ہو سارا جہاں شانِ رسالت کا

    محمد میں نظر آتا ہے جلوہ ذاتِ وحدت کا

    ابو بکر و عمر عثماں علی سے ہے عیاں جوہر

    صداقت کا عدالت کا سخاوت کا شجاعت کا

    نگاہ مہر ہے اےآفتاب دیں تری ورنہ

    صلہ ایسا گہرؔ کو مل نہ سکتا تھا ندامت کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے