Font by Mehr Nastaliq Web

حسین تم نے نبی کے دیں کو لہو سے اپنے نمو کیا ہے

عامر رحمتی

حسین تم نے نبی کے دیں کو لہو سے اپنے نمو کیا ہے

عامر رحمتی

MORE BYعامر رحمتی

    دلچسپ معلومات

    منقبر در شان حضرت امام حسین (کربلا-ایران)

    حسین تم نے نبی کے دیں کو لہو سے اپنے نمو کیا ہے

    نہ مٹ سکے گا کبھی کسی سے یہ كام ایسا لہو کیا ہے

    حسین تیری ادا پے شیدا حسین تیری ثنا پے قرباں

    کٹے ہوئے سر سے اب تلک یوں نہ کوئی بھی گفتگو کیا ہے

    کرے جہاں لاکھ کوششیں پر نہ آنچ آئے گا دین پر کوئی

    رہے گا باقی ہمیشہ کیوں کہ حسین نے سرخرو کیا ہے

    تھا بی بی زینب کا ایسا خطبہ کی رو رہے تھے سبھی وہاں پر

    تڑپ اٹھے سب کلام ایسا یزید کے روبرو کیا ہے

    بروزِ محشر ملوں گی جب تو کہوں گی بابا سے اور نبی سے

    تھا پھول سا میرا بھائی تم نے لہو سے اس کے وضو کیا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے