Font by Mehr Nastaliq Web

صدق دل سے جب پکارا ہم درِ اقدس پہ تھے

عاصم گیلانی

صدق دل سے جب پکارا ہم درِ اقدس پہ تھے

عاصم گیلانی

MORE BYعاصم گیلانی

    صدق دل سے جب پکارا ہم درِ اقدس پہ تھے

    جس قدر بھی فاصلہ تھا سب سمٹ کر رہ گیا

    خود میں لوٹ آیا مگر میرا تصور باالیقیں

    سرورِ کونین کے در سے لپٹ کر رہ گیا

    آپ ہی کی دستگیری سے اسے تسکیں ملی

    جب بھری دنیا میں عاصمؔ سب سے کٹ کر رہ گیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے