Font by Mehr Nastaliq Web

اس طرح پہنچی ہے مجھ تک ان کے گھر کی روشنی

عاصم گیلانی

اس طرح پہنچی ہے مجھ تک ان کے گھر کی روشنی

عاصم گیلانی

MORE BYعاصم گیلانی

    اس طرح پہنچی ہے مجھ تک ان کے گھر کی روشنی

    دیکھتے ہیں لوگ آ کر میرے گھر کی روشنی

    زائروں پر سرورِ کونین کا ہے فیضِ عام

    کہہ رہی ہے دمبدم گردِ سفر کی روشنی

    آپ گزرے تھے جہاں سے نور برساتے ہوئے

    کہکشاں سی بن گئی ہے رہ گزر کی روشنی

    اسوہؑ خیرالوریٰ ہے رنگ و بو کا اک جہاں

    آپ کا احسان ہے قلب و نظر کی روشنی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے