آمد_شاہ_دیں جب ہوئی دیکھیے
آمد شاہ دیں جب ہوئی دیکھیے
دھوم طیبہ میں کیسی مچی دیکھیے
صوفیانہ ہی تھا پیرہن آپ کا
میرے سرکار کی سادگی دیکھیے
ہاں شفاعت کو جس دم حضور آگئے
دھوم پھر عاصیوں میں مچی دیکھیے
ساقی حوض کوثر تو بس آپ ہیں
اپنے میکشؔ کی بھی تشنگی دیکھیے
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 117)
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.