راہ حجاز میں جو کوئی پائمال ہے
راہ حجاز میں جو کوئی پائمال ہے
وہ خوش نصیب آپ ہی اپنی مثال ہے
یثرب میں ہر نماز ہے معراجِ بندگی
طیبہ کی ہر اذان میں سوزِ بلال ہے
مولائے شرق و غرب تری سروری کی خیر
بخشش عطا و جود و کرم کا سوال ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.