انسان کو بنایا ہے انساں بھی آپ نے
انسان کو بنایا ہے انساں بھی آپ نے
صدق و صفا کے آپ ہیں جوہر میرے رسول
جب کہہ دیا خدا نے رؤف الرحیم ہیں
بھولیں گے مجھ کو کیا سرِ محشر میرے رسول
بوبکر ہوں عمر ہوں کہ عثمان یا علی
ہوں نوکروں کا آپ کے نوکر میرے رسول
اب ڈر نہیں جبیں کے بھٹکنے کا مطالقاََ
قبلہ نما ہیں جب میرے رہبر میرے رسول
راسخؔ میں جا ہی پہنچوں مدینے میں سر کے بل
روشن کریں جو میرے مقدر میرے رسول
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.