Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

چمکے فروغ حمد سے حسن رقم مرا

نیرنگ کاکوروی

چمکے فروغ حمد سے حسن رقم مرا

نیرنگ کاکوروی

چمکے فروغ حمد سے حسن رقم مرا

سجدے میں سرجھکائے ادب سے قلم مرا

رحمت کا اس کی خضر نہ ہوتا جو رہنما

کیوں کر رہِ وجود میں آتا عدم مرا

روز شمار ہوں گے گنہ کس حساب میں

تم کہہ چکے ہو سب سے فزوں ہے کرم مرا

حاسد جلیں گے سوز جہنم کی آگ میں

محشر میں دیکھ دیکھ کے جاہ وحشم مرا

نیرنگ کی دعا ہے الٰہی دم اخیر

تیرا زہاں پہ نام ہوںکلے جو دم مرا

مأخذ :
  • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ دوئم (Pg. 319)
  • Author : عرفان عباسی

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے