Font by Mehr Nastaliq Web

بے چین ہیں جن کے لیے جنت کی فضائیں

ابھے کمار

بے چین ہیں جن کے لیے جنت کی فضائیں

ابھے کمار

MORE BYابھے کمار

    بے چین ہیں جن کے لیے جنت کی فضائیں

    میں بھی وہی فردوسِ نظر مانگ رہا ہوں

    جو تم نے دکھائی تھیں کبھی اہلِ عرب کو

    میں بھی انہیں راہوں کا سفر مانگ رہا ہوں

    سرسبز ہو جس سے مرے ایمان کی کھیتی

    وہ ابرِ کرم دیدۂ تر مانگ رہا ہوں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے