Font by Mehr Nastaliq Web

یا نبی جو ترے قدموں میں چلا جائے گا

ابصار عبدالعلیٰ

یا نبی جو ترے قدموں میں چلا جائے گا

ابصار عبدالعلیٰ

MORE BYابصار عبدالعلیٰ

    یا نبی جو ترے قدموں میں چلا جائے گا

    پھر وہ جنت کے سوا اور کہاں جائے گا

    جس طرح خار چنے تو نے رہِ امت سے

    پھول بھی کوئی نہ اس پیار سے چن پائے گا

    میں تو تیار ہوں اللہ بلائے کہ نبی

    ہے یقیں پہلے نبی ہی مجھے بلوائے گا

    جب کہ اللہ بھی اپنا ہے نبی بھی اپنا

    پھر سفارش کو گنہگار کہاں جائے گا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے