Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

رخ_روشن ہے وجہ_اللہ معین_الدین چشتی کا

آغا محمد داود

رخ_روشن ہے وجہ_اللہ معین_الدین چشتی کا

آغا محمد داود

MORE BYآغا محمد داود

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-ہندوستان)

    رخ روشن ہے وجہ اللہ معین الدین چشتی کا

    ہر اک قالب میں ہے نقشہ معین الدین چشتی کا

    کلام کنت کنزاً کا دو عالم ہو گیا شیدا

    سمجھ میں آئے کب رتبہ معین الدین چشتی کا

    پلایا خم پہ خم ساقی شرابی مجھ کو کہتے ہیں

    بنا پھرتا ہوں متوالا معین الدین چشتی کا

    مبارک شیخ کو تسبیح مجھے زنار کافی ہے

    گلے میں پڑ گیا مالا معین الدین چشتی کا

    جو جی چاہے ترا شاہا عنایت کی نظر کیجیے

    مسافر بن کے صحوؔ آیا معین الدین چشتی کا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے