لے چلو کارساز کا پنکھا
دلچسپ معلومات
منقبت درشان بندہ نواز گیسو دراز خواجہ محمد حسینی (گلبرگہ-تلنگانہ)
لے چلو کارساز کا پنکھا
میرے بندہ نواز کا پنکھا
خضر و الیاس دیکھنے آئے
شوق سے بے نیاز کا پنکھا
حوریں جھلتی ہیں سب مؤدب یاں
پنج گانہ نماز کا پنکھا
ید قدرت سے لو بنا ہے پھر
شان پاک نیاز کا پنکھا
کوئی کیا جانے صحوؔ قدر اس کی
تن انسان ہے راز کا پنکھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.