Font by Mehr Nastaliq Web

پڑھا کلمہ ادھر اور کفر زائل ہوگیا اس کا

آغا منور عباس

پڑھا کلمہ ادھر اور کفر زائل ہوگیا اس کا

آغا منور عباس

MORE BYآغا منور عباس

    دلچسپ معلومات

    زیرِ نظر کلام خواجہ نور محمد چشتی مہاروی کے سالانہ عرسِ مقدس کے موقع پر بتاریخ 17 مارچ 1935ء، محلہ پیپلی کاٹیان، جئے پور میں منعقد ہونے والے ایک طرحی مشاعرے میں پیش کیا گیا، اس مشاعرے کے لیے مصرعِ طرح "ظہورِ دو جہاں ہے پرتو انوارِ محمد کا" مقرر کیا گیا تھا، بعد ازاں اس مشاعرے میں شریک شعرا کے تمام کلام کو "مظہرِ معرفت" کے نام سے شائع کیا گیا۔

    پڑھا کلمہ ادھر اور کفر زائل ہوگیا اس کا

    خدا کی شان ہے کیا مرتبہ ہے دینِ احمد کا

    کہاں کی دو کمانیں کس نے ناپی ہیں شبِ اسریٰ

    فقط واں فاصلہ تھا عبد اور معبود کی حد کا

    جسے نورِ خدا سمجھے ہوئے تھے حضرت موسیٰ

    نگاہ غور سے دیکھا تو تھا جلوہ محمد کا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے