ہر نفس اندر ثنائے مصطفیٰ باید زدن
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)
ہر نفس اندر ثنائے مصطفیٰ باید زدن
چنگ در دامانِ اصحابِ صفا باید زدن
ہمیں چاہیے کہ ہر سانس میں حضرت محمد مصطفیٰ کی تعریف و ثنا کریں اور اصحاب صفا کے دامن کو اپنے ہاتھوں سے مضبوط پکڑ لیں۔
حیدرے کو ہست، دریائے کرم، کان سخا
نغمہ در وصفِ علی شیر خدا باید زدن
حضرت علی سخاوت کے دریا اور کرم کے معدن ہیں پس علی شیرِ خدا کے اوصاف کا گیت گانا چاہیے۔
لا فتیٰ الا علی، لا سیف الا ذوالفقار
ہر دم از فہم از صفاتِ ہل اتیٰ باید زدن
ذوالفقار کے سوا کوئی تلوار ہے اور نہ حضرت علی کے سوا کوئی مرد ہے، ہر وقت صاحب ہل اتیٰ کے صفات میں فہم و فکر سے کام لینا چاہیے۔
گر نجاتِ آں جہاں مطلوب داری اے عزیز
دست در دامانِ آلِ مصطفیٰ باید زدن
اے عزیز! تو اگر اس جہاں میں نجات کا خواہاں ہے تو دامنِ آل محمد سے وابستہ ہو جا۔
- کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 27)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.