جن کی عداوت عین عداوت رسول کی
دلچسپ معلومات
مناقب حضرت امام حسین (کربلا-عراق) اوپر کے دو شعروں میں ’’اِنکی‘‘ کے مقابل میں ’’وِنکی‘‘ کا لفظ، قدامت زبان کا نمونہ ہے لیکن باقی اشعار میں زبان و بیان کا حسن موجود ہے۔
جن کی عداوت عین عداوت رسول کی
وِنکی شہادت عین شہادت رسول کی
راحت سے جن کی ہوتی تھی راحت رسول کی
محنت کو وِنکی سمجھیے محنت رسول کی
ان کو اگر نہ عین رسولِ خدا کہیں
انصاف سے کہو تو کہ اس چھوڑ کیا کہیں
اس چھوڑ کیا کہو گے ٹک انصاف تو کرو
ہاں بحر و موج بحر کو تم دو کہو، کہو
احول ہے جو جنابِ رسول و امام کو
دیکھے ہے چشم غلط بین دو بیں سے دو
- کتاب : Al-Mujeeb, Phulwari Sharif (Pg. 21)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.