پی کے جو مست ہو گیا بادۂ عشقِ مصطفیٰ
پی کے جو مست ہو گیا بادۂ عشقِ مصطفیٰ
اس کی خدائی ہو گئی اور وہ خدا کا ہو گیا
کہہ دیا قاسم انا دونوں جہاں کے شاہ نے
یعنی درِ حضور پہ بٹتی ہے نعمتِ خدا
عرصۂ حشر میں کھلی ان کی وہ زلفِ عنبریں
مینہ وہ جھوم کر گرا چھائی وہ دیکھیے گھٹا
گردشِ چشمِ ناز میں صدقے ترے یہ کہہ تو دے
لے چلو اس کو خلد میں یہ تو ہمارا ہو گیا
- کتاب : Safina-e-Bakhshish (Pg. 114)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.