Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے سرور کون و مکاں اے رہنمائے سالکاں

علاؤالدین علی احمد صابر

اے سرور کون و مکاں اے رہنمائے سالکاں

علاؤالدین علی احمد صابر

MORE BYعلاؤالدین علی احمد صابر

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    اے آفتاب چرخ دیں، مستاں سلامت می کند

    اے قبلۂ اصحابِ دیں، مستاں سلامت می کند

    اے دین کے آفتاب محبت کے متوالے، آپ کو سلام عرض کرتے ہیں اے قبلۂ اصحابِ دیں محبت کے متوالے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔

    اے سرور کون و مکاں اے رہنمائے سالکاں

    نامِ تو ورد ہر زباں مستاں سلامت می کنند

    اے کون و مکاں کے مالک، اے سالکوں کے رہنما آپ کا نام ہر زبان کا ورد ہے، محبت کے متوالے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔

    اے قبلۂ اہل دلاں، اے ہادیٔ گم گشتگاں

    اے کار سازِ بے کساں مستاں سلامت می کنند

    اے اہل دل کے قبلہ، اے بھٹکے ہوؤں کے ہدایت کار، اے بیکسوں کے کام بنانے والے، محبت کے متوالے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔

    سامانِ بے ساماں توئی، درمان بے درماں توئی

    دلدادۂ یزداں توئی، مستاں سلامت می کنند

    بے سر و سامانوں کے لیے آپ سامان ہیں اور لا علاج مریضوں کے لیے آپ دوا ہیں، خدائے تعالیٰ کے آپ عاشق ہیں، محبت کے متوالے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔

    در آرزوئے روئے تو شب تا سحر در کوئے تو

    چشم دو عالم سوئے تو، مستاں سلامت می کنند

    آپ کے شوق دیدار میں صبح سے شام تک آپ کے کوچہ میں دونوں عالم کی نگاہیں آپ کی طرف لگی ہوئی ہیں، محبت کے متوالے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔

    اے محرم راز خدا، اے نور چشمِ مصطفیٰ

    اے صاحبِ ہر دوسرا، مستاں سلامت می کنند

    اے اسرار حق کے راز دار، اے مصطفےٰکی آنکھوں کے نور، اے دو جہاں کے سردار، محبت کے متوالے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 65)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے