کیوں ڈھونڈتے پھرتے ہو عالم میں کیوں اس کی تلاش میں ہوتے ہو گم
کیوں ڈھونڈتے پھرتے ہو عالم میں کیوں اس کی تلاش میں ہوتے ہو گم
علی حسین اشرفی
MORE BYعلی حسین اشرفی
کیوں ڈھونڈتے پھرتے ہو عالم میں کیوں اس کی تلاش میں ہوتے ہو گم
و ہو معکم و ہو معکم و ہو معکم و ہو معکم
کوئی ہم سے جو اس کا پتہ پوچھے بتلائیں گے ہم یہ پردے سے
فی انفسکم فی انفسکم فی انفسکم فی انفسکم
وہ تو پاس تھے پر دیکھا ہی نہیں لو چپکے سے ہم کو سنا بھی چلے
انا اقربکم انا اقربکم انا اقربکم انا اقربکم
جب من کان للٰلہ ہوئے پھر کان اللہ لہ ٹھہرے
لا ریب لکم لا ریب لکم لا ریب لکم لا ریب لکم
یہی کہتا ہے اشرفیؔ مسکیں نہیں خالی ہے اس سے کوئی کہیں
احدٌ مننکم احدٌ مننکم احدٌ مننکم احدٌ مننکم
- کتاب : تحائف اشرفی (Pg. 52)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.