Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

نا معلوم

الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    مالک الملک لا شریک لہ

    وحدہ لا الہ الا ہو

    شمس تبریز گر خدا طلبی

    خوشبو خانہ لا الہ الا ہو

    الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

    الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

    یہ زمیں جب نہ تھی یہ جہاں جب نہ تھا

    چاند سورج نہ تھے آسماں جب نہ تھا

    راز حق بھی کسی پر عیاں جب نہ تھا

    تب نہ تھا کچھ یہاں تھا مگر تو ہی تو

    الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

    الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

    پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰ

    جب نہ معبود بندے میں پردہ رہا

    جب ملائک نے حضرت سے جھک کر کہا

    ساری مخلوق میں حق نما تو ہی تو

    الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

    الله ہو اللہ ہو اللہ ہو

    کیوں پیا ابن حیدرؑ نے جام فنا

    کھال کھنچوائی تبریز نے کیوں بھلا

    دار پر چڑھ کے منصور نے کیا کہا

    سب بنا کے کھلونے رہا تو ہی تو

    اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

    اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

    لا الہ تیری شان یا وحدہ

    تو خیال و تجسس تو ہی آرزو

    آنکھ کی روشنی دل کی آواز تو

    تھا بھی تو ہے بھی تو ہوگا بھی تو ہی تو

    اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

    اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

    ثنا بشر کے لیے بشر ثنا کے لیے

    تمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے

    عطا کے سامنے یا رب خطا کا ذکر ہی کیا

    تو عطا کے لیے ہے بشر خطا کے لیے

    اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

    اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نصرت فتح علی خان

    نصرت فتح علی خان

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے