Font by Mehr Nastaliq Web

کس قدر افضل و اعلیٰ ہیں حسن ابن علی

عنبر وارثی

کس قدر افضل و اعلیٰ ہیں حسن ابن علی

عنبر وارثی

MORE BYعنبر وارثی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    کس قدر افضل و اعلیٰ ہیں حسن ابن علی

    یعنی توحیدِ سراپا ہیں حسن ابن علی

    جانِ احمد دلِ زہرا و وقارِ حیدر

    اب خدا جانے کہ کیا کیا ہیں حسن ابن علی

    مأخذ :
    • کتاب : وارث الاؤلیا فی تذکرۃ الفقرا (Pg. 184)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے