Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہو سکتا نہیں کوئی بھی حسان_مصطفیٰ

امیر بخش صابری

ہو سکتا نہیں کوئی بھی حسان_مصطفیٰ

امیر بخش صابری

MORE BYامیر بخش صابری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت حسان بن ثابت۔

    ہو سکتا نہیں کوئی بھی حسان مصطفیٰ

    وہ ہو گیا جو گیا قربان مصطفیٰ

    جس کو سنا حضور نے بٹھلا کے سامنے

    حاصل ہوا اسی کو ہے عرفان مصطفیٰ

    حسان بن ثابت کا مقام اللہ اکبر

    شامل ہیں گویا جملۂ یاران مصطفیٰ

    نغموں سے جس کے وجد میں کون و مکاں ہوئے

    وہ ہیں حسان بلبل بستان مصطفیٰ

    مطلوب تھے مرغوب تھے محبوب تھے ایسے

    ہر روز آپ ہوتے تھے مہمان مصطفیٰ

    رومی و حافظ سعدی و جامی جہاں جھکے

    اس بزم کے زینت حسان مصطفیٰ

    ایسا ہوا نہ ہے نہ کوئی ہوگا نعت خواں

    مانا ہے قدسیوں نے ثنا خوان مصطفیٰ

    آئے امیرؔ صابری محشر میں اس طرح

    سر پہ ہو اس کے سایۂ دامان مصطفیٰ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے