Font by Mehr Nastaliq Web

اشرف العلما ہماری دستگیری کیجیے

امین الدین رضوی

اشرف العلما ہماری دستگیری کیجیے

امین الدین رضوی

MORE BYامین الدین رضوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت حامد اشرف بن مصطفیٰ اشرف بن علی حسین اشرفی (کچھوچھہ-امبیڈکر نگر)

    اشرف العلما ہماری دستگیری کیجیے

    آپ کا سایہ رہے سر پر ہمارے دائما

    عارفانِ حق غلامانِ محمد مصطفیٰ

    پنجتن غوث و معین مخدوم اشرف کی ضیا

    خانقاہیں درس گاہیں مسجدیں دارالعلوم

    کی محبوں کو عطا حامد میں نے برملا

    اہلِ سنت آج محتاج کرم ہے سرورا

    اپنے مرشد کا تصدق کیجیے ہم کو عطا

    آقا زادے خالد اشرف اور نظام اشرف میاں

    التجا ہے رہبری کرتے رہیں ہر دم سدا

    دولتِ دارین سے امت کو آسودہ کیا

    غنچۂ امید سے بھر دیجیے دامن میرا

    ماہ صفر میں جا ملے اللہ سے حامد میاں

    جن کو کہتے ہیں مشائخ یہ ہیں دیں کے پیشوا

    پیروی مرشد کی قاسم ہر گھڑی کرتے رہے

    حامد اشرف سے سدا پاتے رہے فیض و عطا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے