Font by Mehr Nastaliq Web

بارِ عصیاں ہے اگر لاکھ مری گردن پر

بوٹا رام انندؔ

بارِ عصیاں ہے اگر لاکھ مری گردن پر

بوٹا رام انندؔ

MORE BYبوٹا رام انندؔ

    بارِ عصیاں ہے اگر لاکھ مری گردن پر

    میں ہوں مداح پیعمبر مجھے پردا کیا ہے

    مدح کچھ اس کی لکھوں میری یہ طاقت ہے کہاں

    میں ہوں ناچیز بشر پھر میرا رتبہ کیا ہے

    اہلِ محفل کو مبارک ہو یہ محفل اے انندؔ

    دارِ فانی میں بجز میل کے رکھا کیا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے