Font by Mehr Nastaliq Web

جھکا سر کو کر لے عبادت خدا کی

انظار رضا قادری

جھکا سر کو کر لے عبادت خدا کی

انظار رضا قادری

MORE BYانظار رضا قادری

    جھکا سر کو کر لے عبادت خدا کی

    تیرے نام ہو جائے جنت خدا کی

    زمیں آسماں کے چمکتے نظارے

    سبھی پر ہے بے شک حکومت خدا کی

    درود ان پہ بھیجو سلام ان پہ بھیجو

    سنو مؤمنو یہ ہے سنت خدا کی

    کرو گھر میں قرآن کی تم تلاوت

    نہ کم ہوگی پھر گھر سے برکت خدا کی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے