Font by Mehr Nastaliq Web

خدا نے تم کو وہ بخشا ہے اے خیرالوریٰ پایا

اشہرا جینی

خدا نے تم کو وہ بخشا ہے اے خیرالوریٰ پایا

اشہرا جینی

MORE BYاشہرا جینی

    خدا نے تم کو وہ بخشا ہے اے خیرالوریٰ پایا

    رسولوں میں کسی نے مرتبہ ایسا نہیں پایا

    نہ پوچھو اہلِ دل نے ماسوا میں تم کو کیا پایا

    تمہیں کو ابتدا پایا تمہیں کو انتہا پایا

    شبِ معراج حق سے لامکاں میں جب ہوئیں باتیں

    خدا جانے خدا نے کیا دیا بندہ نے کیا پایا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے