خطا کاروں گنہگاروں کے رحمت ساتھ ساتھ آئی
خطا کاروں گنہگاروں کے رحمت ساتھ ساتھ آئی
یہ نافرمانیاں اپنی ہیں وہ شفقت محمد کی
علی شیر خدا اک قوت بازو تھا احمد کا
لرز جاتے تھے کافر دیکھ کر طاقت محمد کی
حسن میں اور حسین ابن علی میں حسن زہرا تھا
علی کے دونوں تھے ہم شکل اور سیرت محمد کی
صحابی ہر گھڑی نظارہ اس صورت کا کرتے تھے
گوارا جاں نثاروں کو نہ تھی فرقت محمد کی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.