Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تمہیں جس نے دیکھا ہے، دیکھا خدا کو

اسرار علی شائق

تمہیں جس نے دیکھا ہے، دیکھا خدا کو

اسرار علی شائق

MORE BYاسرار علی شائق

    تمہیں جس نے دیکھا ہے، دیکھا خدا کو

    خدا کا ہے وہ جو تمہارا محمد

    نہیں مجھ کو کچھ فکر دنیا و عقبیٰ

    شفیع الامم ہے ہمارا محمد

    گنہگار بندے سر حشر بولے

    شفیع ہے شفیع ہے ہمارا محمد

    کوئی امتی جائے دوزخ میں آقا

    نہ ہوگا کبھی یہ گوارا محمد

    رہے تیرے شائقؔ پہ رحمت خدا کی

    گنہگاروں کا ہے سہارا محمد

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے