Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آباد جنوں میں کروں صحرائے_مدینہ

اوگھٹ شاہ وارثی

آباد جنوں میں کروں صحرائے_مدینہ

اوگھٹ شاہ وارثی

MORE BYاوگھٹ شاہ وارثی

    آباد جنوں میں کروں صحرائے مدینہ

    ہو جائے اگر الفت لیلائے مدینہ

    یارب نہ لگے روضۂ رضواں میں مرا دل

    گھبرا کے شب و روز کہوں ہائے مدینہ

    پوچھیں گے نکیرین تو کہہ دوں گا یہ زاہد

    ہے مالک ومولا مرا آقائے مدینہ

    زاہد مجھے تا حشر خمار اس کا رہے گا

    پی آیا ہوں میں ساغر صہبائے مدینہ

    اوگھٹؔ نہ رہے پھر مجھے کونین کی خواہش

    قسمت سے جو مسکن مرا ہو جائے مدینہ

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ سوئم (Pg. 70)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے