Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

جس پہ ایماں فرض ہے عالم کو وہ ایماں ہیں آپ

عزیز صفی پوری

جس پہ ایماں فرض ہے عالم کو وہ ایماں ہیں آپ

عزیز صفی پوری

MORE BYعزیز صفی پوری

    جس پہ ایماں فرض ہے عالم کو وہ ایماں ہیں آپ

    زندہ ہیں جس جاں سے اجسام جہاں وہ جاں ہیں آپ

    ذات واجب آپ کی صورت سے پہچانی گئی

    یا نبی اللہ فروغ عالم امکاں ہیں آپ

    آپ وہ دل بر ہیں جس کے نام سے بے خود ہیں دل

    آنکھیں جس کو دیکھ کے روشن ہوئیں وہ جاں ہیں آپ

    آپ کی ذات مقدس کو یہ سمجھا ہے عزیزؔ

    جس سے ظاہر ہو خدا کی شان وہ انساں ہیں آپ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے