Font by Mehr Nastaliq Web

نہ دل کا اور نہ دل کی عافیت کا ذکر ہوتا ہے

عزیز وارثی دہلوی

نہ دل کا اور نہ دل کی عافیت کا ذکر ہوتا ہے

عزیز وارثی دہلوی

MORE BYعزیز وارثی دہلوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت ابوالحسن امیر خسروؔ (دہلی-بھارت)

    نہ دل کا اور نہ دل کی عافیت کا ذکر ہوتا ہے

    یہاں محبوب کی محبوبیت کا ذکر ہوتا ہے

    یہاں روح الامیں کی روح کو تسکین ملتی ہے

    بہر عالم یہاں روحانیت کا ذکر ہوتا ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نذر خسرو امیر خسرو (Pg. 60)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے