یہ کعبہ ہے کلیسا ہے نہ مسجد ہے نہ بت خانہ
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت ابوالحسن امیر خسروؔ (دہلی-بھارت)
یہ کعبہ ہے کلیسا ہے نہ مسجد ہے نہ بت خانہ
یہاں ہر ایک سالک ہے یہاں مسلک ہے رندانہ
یہاں ہر دور میں سب کو بقدر ظرف ملتی ہے
یہاں شیشہ ہے ساغر ہے صراحی ہے نہ پیمانہ
- کتاب : نذر خسرو امیر خسرو (Pg. 61)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.