Font by Mehr Nastaliq Web

یہ جگہ وہ ہے کہ مشرب کی کوئی قید نہیں

عزیز وارثی دہلوی

یہ جگہ وہ ہے کہ مشرب کی کوئی قید نہیں

عزیز وارثی دہلوی

MORE BYعزیز وارثی دہلوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت ابوالحسن امیر خسروؔ (دہلی-بھارت)

    یہ جگہ وہ ہے کہ مشرب کی کوئی قید نہیں

    کوئی جذبہ ہو تخیل ہو مگر صید نہیں

    سب برابر ہیں یہاں سب کا برابر حق ہے

    کوئی راجہ نہیں رانا نہیں جمشید نہیں

    مأخذ :
    • کتاب : نذر خسرو امیر خسرو (Pg. 61)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے