خدا کرے کہ قیامت میں یہ صدا سن لوں
خدا کرے کہ قیامت میں یہ صدا سن لوں
ادھر کو آؤ کہ کوثر پلا رہا ہوں میں
شفیعِ روزِ جزا ہیں مرے حبیبِ خدا
یہ اپنی جان کہ مژدہ سنا رہا ہوں میں
ان ہی کے فیض سے مجھ کو ملا ہے جو بھی ملا
ان ہی کے نام سے جنت کما رہا ہوں میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.