Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

بہزاد لکھنوی

یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

بہزاد لکھنوی

MORE BYبہزاد لکھنوی

    یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

    یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا

    رحمتِ عالمیں آپ کی ذات ہے

    سب یہ لطفِ کرم ہے عیاں آپ کا

    آپ کا ذکر کرتی ہے ہر دم زباں

    قلب کرتا ہے ہر دم بیاں آپ کا

    عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا

    آسرا ہے شفیع زماں آپ کا

    اس کو رہتی ہے ہر دم مدینے کی دھن

    یہ جو بہزادؔ ہے نعت خواں آپ کا

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نور جہاں

    نور جہاں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے