Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مرضئ حق کو ہوا مقصود یہ اک بارگی

بہزاد لکھنوی

مرضئ حق کو ہوا مقصود یہ اک بارگی

بہزاد لکھنوی

MORE BYبہزاد لکھنوی

    مرضئ حق کو ہوا مقصود یہ اک بارگی

    جس پہ ہم شیدا ہوں اک ایسا حسیں پیدا کریں

    نور سے زائد منور ہو وہ ذات با صفا

    چاند سے زائد حسیں اک مہ جبیں پیدا کریں

    ناز کو بھی ناز ہو جس نازنیں کے رنگ پر

    ناز پرور نازوش وہ نازنیں پیدا کریں

    صد گلستاں در کز رو صد بہاراں در چمن

    اس کی خاطر ایک فردوس بریں پیدا کریں

    اس کے ہر غنچہ کو دے دیں عود و عنبر کی شمیم

    اس کے ہر پتے کو رشک یاسمیں پیدا کریں

    اس کو دیں کل عظمتیں کل برکتیں کل رفعتیں

    صاحبِ لوح و قلم کرسی نشیں پیدا کریں

    تخت میں اس کے ہوں کل حور و ملک جن و بشر

    مالکِ طبل و علم تاج و نگیں پیدا کریں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے