Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یہ آرزوئے تو یا محمد بہ ہجر و چشم پرآب تا کے

بخت لدھیانوی

یہ آرزوئے تو یا محمد بہ ہجر و چشم پرآب تا کے

بخت لدھیانوی

MORE BYبخت لدھیانوی

    یہ آرزوئے تو یا محمد بہ ہجر و چشم پرآب تا کے

    تیری جدائی مجھے ستائے غم و الم اضطراب تا کے

    اگن بہرہ کی مجھے جلائے کہ جب مدینہ کی یاد آئے

    بہ آبِ لطف تو التجائے مشوم بہ ہجران کباب تا کے

    کبھی نہ در تک ہوئی رسائی کبھی نہ سپنے میں دی دکھائی

    تو مظہرِ لطفِ کبریائی زبانِ غریباں حجاب تا کے

    تیری جدائی میں جاتی ہے جاں دکھا دے مکھڑا تو میرے سلطاں

    تو شاہِ شاہاں و ماگدایاں بکن تراحم عطاب تا کے

    وہ نوش دار و ہواے شاہِ دیں کہ جس کو پی کر رہوں نہ غمگیں

    گہے بہ فرما زبہرِ تسکیں بہ زہر نوشم شراب تا کے

    پڑا ہے گرداب میں سفینہ کٹھن ہے فرقت میں اب تو جینا

    بہ دورئی یثرب و مدینہ بدردِ عشق تو تاب تا کے

    یہ بختؔ نالاں ہے شاہِ عالم کرم جو کیجیے تو دور ہوں غم

    بہ چند نالا زِدردِ جانم دلم بہ عشقت خرب اتا کے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے