Sufinama

استت نہ کہی جات مت ہو نہ ٹھیرات

برکت اللہ پیمی

استت نہ کہی جات مت ہو نہ ٹھیرات

برکت اللہ پیمی

MORE BYبرکت اللہ پیمی

    استت نہ کہی جات مت ہو نہ ٹھیرات

    نایب منت آئے آپ ہیں کنول ال

    مکان مانجھ احمد احد لا مکاں دیکھو

    ایکے کے بسیکھ جن جانوں رے جگل پل

    تیرو پرتاب سب ست دشت دیکھت

    باس بھیو تور روپ جگ جیوں پہپ دل

    پیال کل میں کل کل کل دیت پیمیؔ

    خاتم رسول کو کلمہ اچل کل

    شاہ صاحب بارگاہ رسالت میں عرض کرتے ہیں کہ اے رسول خداؐ مجھ میں وہ صلاحیت نہیں جو آپ کی نعت لکھ سکوں، آپ کنول کی طرح روشن ہیں۔ساری کائنات میں آپ کا ذکر ہوتا ہے۔ تمام مخلوق خدا آپ کی تعریف کرتی ہے۔ آپ کا مرتبہ ساری کائنات سے افضل ہے۔

    عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اے لوگوں تمہارے لئے لازم ہے کہ رسول خداؐ سے محبت کرو۔ رسول خداؐ کی شان رسالت کائنات میں اس طرح سمائی ہوئی ہے جس طرح پھول میں خشبو ہوتی ہے۔ دربار رسالتؐ میں شاہ صاحب عرض کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول آپ کی تعریف شمال، جنوب، مغرب، مشرق آسمانوں اور زمینوں میں کی جاتی ہے

    بے قرار دلوں کا اگر قرار حاصل کرنا ہے تو صرف ذکر رسول اور حب رسولؐ ہی سے مل سکے گا۔

    مأخذ :
    • کتاب : سید شاہ برکت اللہ مارہروی (حیات اور علمی کارنامے (Pg. 64)
    • مطبع : البرکات اسلامک رسرج اینڈ ٹریننگ انسٹیوٹ (2016)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے