سندھو سلل بمل سور ادویت اننت وت
سندھو سلل بمل سور ادویت اننت وت
ناراین گھن گگن مگن پرکاس تڑت گت
ناگ لوک سُر لوک مدھم کرہ چودس
پانچو من تنہہ جگت سادھ راکھے تینکھ کس
جس کبت سو کوی جگ پرگٹ کئے اور سب انترچھ
نہ ہتو جو محمدؐ نام ایک نہ کرت کرتار کچھ
سمندر میں پانی اور سورج کی روشنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وصلم کے طفیل سے ہے۔ خدا کے نور کا جلوہ ذرہ ذرہ میں سمایا ہوا ہے۔ آسمانوں اور زمینوں میں جو کچھ بھی نظر آتا ہے وہ رسول خدا کے صدقے میں ہے۔ سرور کونین کی وجہ سے ہی ساری مخلوق پیدا کی گئی ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ کو اپنے رسول کو پیدا نہ فرمانا ہوتا تو کائنات کی تخلیق بھی نہ ہوتی۔ شاہ صاحب یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ساری کائنات اللہ کے رسول کی محتاج ہے۔ کائنات میں جس کسی کو جو کچھ ملا یا ملے گا وہ سب رسول خدا کے فیضان کرم سے ملے گا۔
- کتاب : سید شاہ برکت اللہ مارہروی (حیات اور علمی کارنامے (Pg. 63)
- مطبع : البرکات اسلامک رسرج اینڈ ٹریننگ انسٹیوٹ (2016)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.