Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اول ہے اس سے کوئی نہ آخر خدا کے بعد

بشیر ہلسوی

اول ہے اس سے کوئی نہ آخر خدا کے بعد

بشیر ہلسوی

MORE BYبشیر ہلسوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت سیدنا امیر ابوالعلا (آگرہ)

    اول ہے اس سے کوئی نہ آخر خدا کے بعد

    وہ ابتدا سے پہلے وہی انتہا کے بعد

    موقوف جرم پر ہو جو دیدِ ایار کا

    کیوں بڑھ نہ جائے ذوق گنہ یاں سزا کی بعد

    اچھے نہ ہوں کبھی مرض عشق کی مریض

    جاتا رہے گا سارا مزا یاں شفا کی بعد

    میں باغ بوالعلا کا ہوں اک مرغ مدح خواں

    اڑ جاؤں اب کہاں چمن آگرہ کے بعد

    دل پر ہمارے آپ کا قبضہ تو ہوگیا

    ایسا نہ ہو کہ چھوڑیے اس کو قضا کی بعد

    مقبول ہو رہی ہیں جو میری دعائیں آج

    پڑھتا ہوں میں درود ثنا ہر دعا کے بعد

    اہلِ کرامت آپ کو مانوں گا جب بشیرؔ

    قالب سے روح نکلے جو ذکرِ خدا کے بعد

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے