Font by Mehr Nastaliq Web

کر آغاز سخن حمد خدا سے

بینی نارائن

کر آغاز سخن حمد خدا سے

بینی نارائن

MORE BYبینی نارائن

    کر آغاز سخن حمد خدا سے

    پھر اس کے بعد نعت مصطفیٰ سے

    خدا خالق ہے ہم ہیں آفریدہ

    نبی جتنے ہیں سب ہیں برگزیدہ

    محمد پر ہوئی ختم رسالت

    علی ہے مالک ملک ولایت

    ہمیشہ یاد تو ان کو کیا کر

    انہی کا ساغر الفت پیا کر

    الٰہی تیرے بندے جتنے ہیں خاص

    جناب ان کی ہی رکھتا ہوں میں اخلاص

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے