Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زلفِ معنبر دیکھ رہے ہیں

اسلمؔ سندیلوی

زلفِ معنبر دیکھ رہے ہیں

اسلمؔ سندیلوی

MORE BYاسلمؔ سندیلوی

    زلفِ معنبر دیکھ رہے ہیں

    روئے منور دیکھ رہے ہیں

    ساقی کوثر دیکھ رہے ہیں

    شافعِ محشر دیکھ رہے ہیں

    دیر سے ہم اک آس لگائے

    روضۂ اطہر دیکھ رہے ہیں

    ہوتی نہیں تسکین نظر کی

    گو کہ برابر دیکھ رہے ہیں

    دونوں جہاں ہیں جن سے معطر

    ہم وہ گل دیکھ رہے ہیں

    آج ہم اپنے دل کو اسلمؔ

    عرش کا ہم سر دیکھ رہے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 39)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے