تعالیٰ اللہ بزمِ عرش کے مسند نشیں آئے
تعالیٰ اللہ بزمِ عرش کے مسند نشیں آئے
حبیبِ خالقِ یکتا، شفیع المذنبیں آئے
زمیں کے فرش پر جب عرش کے مسند نشیں آئے
ہوئی عالم میں شہرت رحمۃ للعالیں آئے
کتاب ہستی عالم کے حرف اولیں آئے
بنائے خلق آدم راز قدرت کے امیں آئے
بھلا اس بارگاہ احمد مرسل کا کیا کہنا
جہاں سجدے میں ہر ساعت ملائک کی جبیں آئے
مبارک تجھ کو اسلمؔ ہوگیا دیدار حضرت کا
خوشا قسمت کہ آئے اور وقت واپسیں آئے
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 39)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.