نام محمد آس بڑی اب تیرے نام کی ٹیک پڑی ہے
نام محمد آس بڑی اب تیرے نام کی ٹیک پڑی ہے
جہانجھر ناوندی گھری اوگاہ آتھاہ میں آن پھنسی ہے
کھیون ہار بنا پتوار کھان لے کھون گہنوں کی سری ہے
نام محمد آس بڑی اب تیرے نام کی ٹیک پڑی ہے
چاہوں تو پار اتاروں تمرے نگیچ نہ یہ بات بڑی ہے
چھٹیو داسؔ کی عرضی یہی اب پار کروں ناؤ میری اڑی ہے
نام محمد آس بڑی اب تیرے نام کی ٹیک پڑی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.