Font by Mehr Nastaliq Web

وہ دل جس میں حبِ رسول خدا ہے

درد اسعدی

وہ دل جس میں حبِ رسول خدا ہے

درد اسعدی

MORE BYدرد اسعدی

    وہ دل جس میں حبِ رسولِ خدا ہے

    بہت محترم ہے بڑے کام کا ہے

    جہاں ذکر خیرالوریٰ کا ہوا ہے

    وہیں روح نے میری سجدہ کیا ہے

    کہاں پاؤں رکھے گا اس سر زمیں پر

    مسافر مدینے کا یہ سوچا ہے

    کبھی دردؔ کو آپ اپنا کہیں گے

    اسی آرزو میں وہ زنده رہا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے