درد_دل کی دوا ہیں شاہ جلیل
دلچسپ معلومات
منقبت درشان حضرت شاہ عبدالجلیل اشرفی (کاکو۔بہار) یہ منقبت حضرت شاہ عبدالجلیل کے ایک معتقد نے لکھی ہے، عام پر اسے حسن اشرفی سے منسوب کیا جاتا ہے۔
درد دل کی دوا ہیں شاہ جلیل
حسرت و مدعا ہیں شاہ جلیل
جس پہ ہستی نثار ہو جائے
ایسی دلکش ادا ہیں شاہ جلیل
جن سے روشن ہے کائنات میری
وہ منور دیا ہیں شاہ جلیل
جن سے کھل جائے ہر دل کی کلی
سچ ایسی ہوا ہیں شاہ جلیل
حسن اشرفی کیوں نہ ہو فدا ان پر
وعدہ با وفا ہیں شاہ جلیل
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.