کر ظلمت پہ استقلال محافظہ شبیر کا ہو گا
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت امام حسین (کربلا_ایران)
کر ظلمت پہ استقلال محافظہ شبیر کا ہو گا
نہ ہو آزردہ فریبوں سے تحفظ شبیر کا ہو گا
وصل ہستیٔ نور بے شغل ممکن نہیں
ڈھونڈ لے تاریکیٔ قلب میں چراغ شبیر کا ہو گا
دم بدم ذکر یار میں ہو جاؤ گمنام
جئیں گے لمحے زندگی کے، ساتھ شبیر کا ہو گا
ارشادؔ حسینیت سے سارا عمل ہے آگاہ
ہوگا جو صابر جہاں میں پیروکار شبیر کا ہو گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.