شام سویرے ہونٹوں پہ میرے بس تمرا ہے نام محمد پیا

شام سویرے ہونٹوں پہ میرے بس تمرا ہے نام محمد پیا
ڈاکٹر شاہ خسرو حسینی
MORE BYڈاکٹر شاہ خسرو حسینی
شام سویرے ہونٹوں پہ میرے بس تمرا ہے نام محمد پیا
میں تو پجارن تم میرے بھگوان تم پہ ہزاروں سلام محمد پیا
میں دکھیاری تم دکھ ہرتا میں پیاسی تم نیر کا چشمہ
تم بن کیسے پل پل بیتے یاد کرت ہر گام محمد پیا
بس دربار تہار میں آؤں چرن میں تمری اور مر جاؤں
کرپا کرو ہم درد کے مارے آل کے تمرے غلام محمد پیا
درد کو تمری ایسے سنواروں پران میرا ہمدرد بنا لوں
درد تمارا ہم بھی تمہارے قصہ یوں ہی تمام محمد پیا
اک چھوٹا دوجا مل جاوے تم چھوٹے تو سب کھو جاوے
تھام لیا ہے ڈور تمارا پی کر تمرا ہی جام محمد پیا
تم بن جیون کیسے بتاؤں تمری نجر سے جیون پاؤں
یگ یگ سے ہے در کا بھکاری خسروؔ کا لو پر نام محمد پیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.