خیال کیا مچھلی والے و لیکن
خیال کیا مچھلی والے و لیکن
دریا و ڈھونڈے گوؤند محمد
کھیل کھلانے آیا محمد
دشرتھ رام رانا و لیکن
دیو چھڑاوے بند محمد
کھیل کھلانے آیا محمد
لنکا پتی راون مارا و لیکن
راجیہ دیا بھشن محمد
کھیل کھلانے آیا محمد
کنس ماماکو ماریا و لیکن
راجیہ دیا اُگر سین محمد
کھیل کھلانے آیا محمد
آس کے مارے وہ کہے و لیکن
ساتھ سہانا گو النا محمد
کھیل کھلانے آیا محمد
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.